Meezan app not open
السلام علیکم سر میری اپ سے گزارش ہے کہ میری موبائل ایپ ورکنگ نہیں کر رہے میں نے اتنی دفعہ کال کی ہے ہیلپ لائن پر کسی نے میری ہیلپ نہیں کی میں اس وقت اؤٹ اف کنٹری ہوں اور مجھے اپنے گھر پیسے بھیجنے ہیں تو پلیز میری پرابلم حل کرے جب سے نئی اپڈیٹ ائی ہے تب سے یہ پرابلم ایشو بن رہا ہے جب بھی اوپن کرتا ہوں تو وہ بولتا ہے اپ کی لوکیشن ٹھیک نہیں ہے اپ اپنی لوکیشن ٹھیک دیں اب میں اس وقت ملک سے باہر ہوں تو کیا میری ایپ اوپن نہیں ہوگی پلیز مہربانی کر کے رہنمائی فرمائیں