App is temporarily unavailable

Jamia Banuri Town

Downloads
Revenue

Description

جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن کی موبائل ایپ
حضرت بنوری رحمہ اللہ کا تعارف
حضرت کے علمی و تحقیقی مقالات اور حضرت کے خاص نمبر کی تصیلات۔
تعارف
جامعہ کا نظم، اس کے شعبہ جات، جامعہ کی شاخیں ، نظام تعلیم، نصاب تعلیم اور دیگر چیزوں کی معلومات۔
مقالات
جامعہ کے رسالہ ماہنامہ بینات میں شائع ہونے والے مختلف علمی و تحقیقی مضامین۔
مسنون دعاء
اوراد ووظائف، مسنون دعائیں اور معمولات یومیہ۔
اوقات نماز
یومیہ نماز کے اوقات جس میں پوری دنیا کے کسی بھی ملک اور شہر کا وقت منتخب کرکے نماز کے اوقات دیکھے جاسکتے ہیں۔
ماہنامہ بینات
جامعہ سے شائع ہونے والا ماہنامہ رسالہ ، اس ایپ میں آپ ہر نئے شائع ہونے والے شمارے کا پیغام، اس کی پی ڈی ایف فائل اس میں موجود مضامین ان کو شیئر کرنے کا اختیار اور ہر سال میں شایع ہونے والے شماروں کا جائزہ دیکھ سکتے ہیں۔
شرعی مسائل
صارفین کی سہولت کا سب سے اہم شعبہ جس میں آپ اس ایپ کے ذریعے سے شرعی مسائل کی رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں ایپ میں آپ کو یہ سہولت دی گئی ہے کہ آپ اپنا سوال ہمیں ایپ سے ہی ارسال کرسکتے ہیں اسی طرح بعض اوقات سوال تحقیق طلب ہونے کی صورت میں جواب میں تاخیر ہوتی ہے ایپ میں آپ کو یہ سہولت حاصل ہوگی کہ آپ کو اس سوال پر اب تک کیا کا م ہوا ہے وہ نظر آرہا ہوگا اور جب جواب مل جائیگا تو وہ آپ کے ڈیش بورڈ میں ظاہر ہوجائے گا اسی طرح اگر آپ لاگ ان ہیں تو آپ کسی بھی سوال کو بک مارک کرسکتے ہیں اور ترتیبات میں جاکر نیا سوال اور نیا شمارہ پبلش ہونے کی نوٹیفیکشن موبائل پر حاصل کرسکتے ہیں۔
کتابیں
عوام کی رہنمائی کے لیے چند منتخب اور مستند کتابوں کا ذخیرہ۔
اسلامی نام
بچوں کے منتخب اسلامی ناموں میں راہنمائی کے لیے ایک سعی، انشاء اللہ اس پر کام جاری ہے جس میں منتخب اسماء کا بہتریں ذخیرہ دستیاب ہوگا۔
برائے سرپرست
اگر آپ جامعہ میں زیر تعلیم کسی بھی طالب علم کے والد یا سرپرست ہیں تو ایپ میں آپ کو یہ سہولت دی گئی ہے کہ آپ طالب علم کی جامعہ کی کمپیوٹر آئی ڈی اور طالب علم کے والد اور سرپرست کے شناختی کارڈ نمبر درج کر کے لاگ ان کریں اور طالب علم کے کوائف، اس کی حاضری کی نوعیت ، جامعہ میں اس طالب علم نے جتنے امتحانات دیے ہیں ان کے نتائج ، طالب علم کی شکایات اور اس کی تعریفات کی تمام تفصیل دیکھ سکتے ہیں۔
نوٹ: یہ سہولت صرف طالب علموں کے لیے ہے جو سن1433ھ یا اس کے بعد سے جامعہ میں زیر تعلیم ہیں کیونکہ اس سے پہلے کہ طلباء کا ریکارڈ ابھی موجودہ نظام کا حصہ نہیں بن سکا ہے۔
رابطہ
جامعہ کے بارے میں کوئی معلومات حاصل کرنی ہو یا آپ حضرات کی کوئی رائے ہو ایپ میں مزید بہتری کے لیے تو اس رابطہ کے لنک کو استعمال کریں انشاء اللہ جلد آپ کو جواب دینے کی کوشش کی جائیگی۔
Hide Show More...

Screenshots

Jamia Banuri Town FAQ

  • Is Jamia Banuri Town free?

    Yes, Jamia Banuri Town is completely free and it doesn't have any in-app purchases or subscriptions.

  • Is Jamia Banuri Town legit?

    Not enough reviews to make a reliable assessment. The app needs more user feedback.

    Thanks for the vote

  • How much does Jamia Banuri Town cost?

    Jamia Banuri Town is free.

  • What is Jamia Banuri Town revenue?

    To get estimated revenue of Jamia Banuri Town app and other AppStore insights you can sign up to AppTail Mobile Analytics Platform.

User Rating
App is not rated in Denmark yet.
Ratings History

Jamia Banuri Town Reviews

By uh

Yass Momin on

Pakistan

Great job * _ مَا شَاءَ اَللهُ لَاقُوَّةَ اِلَّا بِاللهِ_* Jamia had make the things easy may Allah kareem bless them continually with his great mercy. *_آمِيْن يَا رَبَّ الْعَالمِيْن_*

Bugs

adi8124 on

Pakistan

‏السلام عليكم ورحمة الله وبركاته When i try to creat an account the application is closed immediately, every time I try. Kindly fix bugs so can Also ask questions directly from App جزاك الله خيراً

Masla

عبد اللہ 8821 on

Pakistan

Mene apnay jo sawal pochay hain wo dekhnay kay liye apni profile main jakay sawalat walay option py click krta hn to app crush ho jati hai

Excellent

Zahid Sattar on

Pakistan

ماشاءاللہ بہت ہی کارآمد ایپ ہے اللہ پاک آپ کی اس خدمت کو قبول فرمائیں جزاکم اللہ خیراً و احسن الجزاء

Content

Ali loll on

Pakistan

Masha Allah one of the best App I ever had regarding Islam Best speeches , books and all what you need This always helped me a lot in every case I just say it’s amazing and fantastic May Allah bless them all for this great effort and many more

No data available

aspirant24 on

Pakistan

No data available under most of the headings. Please upload articles as on website

اپڈیٹ

سیف قاسم on

Pakistan

ماشاء الله اپ ڈیٹ کے بعد کافی اچھا ہوگیا جو جو کمی محسوس کی تھی تقریبا وہ سب اس اپ ڈیٹ کے بعد ختم ہوگئی ہیں

شکریہ

شیر البلوشی on

Pakistan

اپڈیٹ کے بعد کافی بہتری آئی ہے ماشاء الله پر مزید توجہ کی ضرورت ہے ، شرعی مسائل میں جاتے ہیں تو نیچے دئیے گئے مختلف عنوانات کے لنک چل نہیں رہے پھر ان میں ایپ کے سرورق سے از سر نو مینیو میں سے جانا پڑتا ہے ، اس کاوش پر جامعہ بنوری ٹاؤن کے شکرگزار ہیں

نام

Ayaz341 on

Pakistan

السلام علیکم نام کے معنوں پر جہاں ڈوٹ لگے ہیں انکا مکمل معنی نہیں دکھ رہا روٹیٹ بھی نہیں ہورہا ازراہ کرم اسے حل کریں۔

Jamia Banuri Town Installs

Last 30 days

Jamia Banuri Town Revenue

Last 30 days

Jamia Banuri Town Revenue and Downloads

Gain valuable insights into Jamia Banuri Town performance with our analytics.
Sign up now to access downloads, revenue, and more.

App Info

Category
Education
Languages
Urdu
Recent release
2.0 (1 year ago )
Released on
May 31, 2019 (5 years ago )
Last Updated
6 months ago