تعریف
السلام علیکم و رحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ ، اردو شاعری ایپلیکیشن دیکھ کر یقین مانیں بہت خوشی ہوئی اور آپ کے کام کو سلوٹ سر ۔ سر ایک گزارش بھی ہے اس میں جو ایڈ آتی ہیں اس ختم کرنے کے لیے اگر آپ کوئی فیس رکھ لیں جو کہ ایک سال کے لیے ہو اور مناسب بھی ہو جزاک اللّٰہ خیراً کثیراً